تحت الثرا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - زمین کا سب سے نیچے کا طبقہ، پاتال۔ "یہ اپنی موٹر کو آسمان پر چڑھانا چاہتے ہیں اور وہ اس کو تحت الثریٰ میں پہنچانا چاہتے ہیں۔"      ( ١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ٤٣:٧ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تحت' کے ساتھ 'ا ل' بطور حرف تخصیص لگانے کے بعد عربی زبان سے ہی اسم 'ثرا' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٧٧٨ء میں "گلزار ارم" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زمین کا سب سے نیچے کا طبقہ، پاتال۔ "یہ اپنی موٹر کو آسمان پر چڑھانا چاہتے ہیں اور وہ اس کو تحت الثریٰ میں پہنچانا چاہتے ہیں۔"      ( ١٩٤٧ء، فرحت مضامین، ٤٣:٧ )

جنس: مؤنث